اترپردیش میں بریلی کینٹ اسمبلی حلقہ میں رخصت ہونے سے پہلے دلہن نے ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر لوگوں کو چونکا دیا۔بریلی ضلع کے کینٹ اسمبلی حلقہ میں آج صبح دلہن نشا گنگوار
سجی دھجي گاڑی
میں اپنے شوہر دھرمیندر کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے لئے صدر تحصیل پولنگ ا سٹیشن
پر پہنچی تو وہاں تعینات تمام ملازمین حیرت میں پڑ گئے۔پولنگ اسٹیشن کے ملازمین نے دلہن کا استقبال کیا۔